Top 10 bengali entrepreneurs
Name famous personalities of west bengal
Bengali businessman list!
سوانحی نوٹ : اطہر نفیس
اطہر نفیس اُردوُ ادب میں ایک جدید غزل گو شاعر کی حیثیت سے اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ وُہ سنہ 1933 میں برٹش انڈیا کے شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام کنور اطہر علی خان تھا اور شعری / ادبی نام اطہر نفیس اختیار کیا۔ وُہ بھارت کے مشہور شاعر اخلاق محمّد خان شہر یارؔ 1936 تا 2012 کے بھانجے یا بھتیجے تھے۔ شہر یار کی لکھی کئی خوبصورت غزلیں بھارتی آرٹ فلموں گھمَن، اُمراؤ جان ادا اور ساتھ ساتھ میں شامل ہوئیں اور عوام میں بے حد مقبول ہوئیں۔
سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے
عجیب سانحہ مجھ پر گزر گیا یارو
زندگی جب بھی تری بزم میں لاتی ہے ہمیں
یہ کیا جگہ ہے دوستو !
یہ کون سا دیار ہے
جُستجوُ جس کی تھی اُس کو تو نہ پایا ہم نے
اطہر نفیس پندرہ سال کی عمر میں، سنہ 1948 میں ، برٹش انڈیا کے خوُنیں بٹوارے کے ایک سال بعد ، ہجرت کر کے کراچی چلے آئے اور تمام عمر یہیں گزار دی۔ وُہ ایک طویل عرصے تک روزنامہ جنگ سے&n